دبئی میں مقیم پاکستانی کارکن نے اہم گواہی دے کر بنگلہ دیشی کی سزا کم کروا دی
دبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات میں روزگار کی غرض سے لاکھوں پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی مقیم ہیں۔ حکومتوں کی سطح پرممالک کے تعلقات جو بھی ہیں، تاہم امارات میں یہ لوگ بہت سلوک اور محبت و امن سے رہتے ہیں اور اکثر مشکلات کے وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ بھی دیتے ہیں۔… Continue 23reading دبئی میں مقیم پاکستانی کارکن نے اہم گواہی دے کر بنگلہ دیشی کی سزا کم کروا دی