جدہ کی تاریخ کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ، شہر میں سیلاب کا منظر
ریاض (این این آئی)سعودیہ کے ساحلی شہر جدہ میں ایسی بارش سامنے آئی ہے جسے ماضی میں کبھی نہیں دیکھا جا سکا تھا۔ ایسی تباہ کن بارش کبھی بھی جدہ کے اندر ریکارڈ نہیں کی گئی تھی۔ یہ بات سعودیہ کے قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے کہی ۔ واضح رہے جمعرات… Continue 23reading جدہ کی تاریخ کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ، شہر میں سیلاب کا منظر



































