ایران میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی
تہران (این این آئی) ایرانی حکام نے صوبے سیستان بلوچستان میں انٹرنیٹ تک رسائی معطل کر دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوب مشرقی حصے میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کی اطلاعات ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم کئی تنظیموں نے اتوارکو جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ایرانی حکام نے… Continue 23reading ایران میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی