50لاکھ یورپی باشندوں نے برطانیہ میں رہائش کی اجازت مانگ لی
برسلز (این این آئی )بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے دیگر ممالک کے بہت سے افراد برطانیہ میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ نے بتایاکہ انہیں 4.9 ملین افراد کی طرف سے برطانیہ میں رہائش کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے قریب 4.4 ملین افراد… Continue 23reading 50لاکھ یورپی باشندوں نے برطانیہ میں رہائش کی اجازت مانگ لی