اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم

برلن ( آن لائن ) جرمنی میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد کا ریکارڈ برلن شہر میں قائم رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ رکھتا ہے۔ اس ادارے نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز بائیس دسمبر کو سارے ملک میں کووڈ انیس بیماری سے ہونے والی ہلاکتیں نو سو باسٹھ تھیں اور جن… Continue 23reading جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم

اسرائیل کے جرائم پیش لوگ دبئی کی جانب راغب، جسم فروشی کے اڈے بھی بنانا شروع کر دیے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

اسرائیل کے جرائم پیش لوگ دبئی کی جانب راغب، جسم فروشی کے اڈے بھی بنانا شروع کر دیے

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں منشیات فروشوں اور جرائم کی تنظیموں نے اپنے کاروبار متحدہ عرب امارات میں منتقل کرنا شروع کر دئیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مجرموں کے خاندانوں اور اسرائیلی جسم فروشی اور منشیات کے کاروبار کرنے والوں نے امارت کے شہر دبئی میں اپنے اڈے بنانا… Continue 23reading اسرائیل کے جرائم پیش لوگ دبئی کی جانب راغب، جسم فروشی کے اڈے بھی بنانا شروع کر دیے

اسرائیل کو عنقریب ایک بڑا پانچواں اسلامی ملک تسلیم کرنے جارہا ہے، اسرائیلی وزیرکا انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

اسرائیل کو عنقریب ایک بڑا پانچواں اسلامی ملک تسلیم کرنے جارہا ہے، اسرائیلی وزیرکا انکشاف

یروشلم(آن لائن) اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر عوفیر اکونس نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد پانچواں اسلامی ملک اسرائیل کوتسلیم کرلے گا۔حالیہ دنوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ امارات ، بحرین اور اسرائیل کے معاہدے کے موقع… Continue 23reading اسرائیل کو عنقریب ایک بڑا پانچواں اسلامی ملک تسلیم کرنے جارہا ہے، اسرائیلی وزیرکا انکشاف

جرمنی میں پاکستانی نژاد نائب امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

جرمنی میں پاکستانی نژاد نائب امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

برلن(آن لائن)جرمنی میں ایک پاکستانی نژاد نائب امام مسجد کو ان کے گھر کے قریب نامعلوم حملہ آور نے قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق واقعہ جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ میں پیش آیا۔ پاکستانی نژاد شاہد نواز قادری کے سر پر حملہ آور نے کوئی چیز ماری جس سے ان کی موت واقع ہوئی۔شاہد نواز مسجد… Continue 23reading جرمنی میں پاکستانی نژاد نائب امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر کے مقامی انتخابات میں ریاستی طاقت کے بھرپور استعمال کے باوجود مودی سرکار کی جماعت کو شکست

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر کے مقامی انتخابات میں ریاستی طاقت کے بھرپور استعمال کے باوجود مودی سرکار کی جماعت کو شکست

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے جبری الحاق کی مخالفت کرنے والی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مقامی حکومتوں کے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیا جنتا پارٹی کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ نئی دہلی کی جابرانہ حکومت کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے مقامی انتخابات میں ریاستی طاقت کے بھرپور استعمال کے باوجود مودی سرکار کی جماعت کو شکست

کورونا وائرس دنیا کے آخری کونے انٹارکٹیکا تک پہنچ گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

کورونا وائرس دنیا کے آخری کونے انٹارکٹیکا تک پہنچ گیا

واشنگٹن(این این آئی)براعظم انٹارکٹیکا اب تک کورونا وائرس سے پاک تھا تاہم اب یہ مہلک وائرس دنیا کے تمام براعظموں تک پہنچ گیا ہے۔براعظم انٹارکٹیکا کے برنارڈو او ھائینس ریسرچ سینٹر میں تعینات چلی کے فوجی اہلکاروں میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ36 اہلکاروں میں وائرس کی… Continue 23reading کورونا وائرس دنیا کے آخری کونے انٹارکٹیکا تک پہنچ گیا

برطانیہ میں صورتحال مزید بگڑ گئی کرونا وائرس کی تیسری قسم بھی دریافت

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

برطانیہ میں صورتحال مزید بگڑ گئی کرونا وائرس کی تیسری قسم بھی دریافت

لندن (این این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کے بعدبرطانیہ پرپابندی لگانے والے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا نے دسمبرکے آخرتک برطانیہ سے پروازوں پرعارضی پابندی لگادی ہے۔دوسر ی جانب جاپان نے بھی برطانیہ کیلئے کل سے سفری پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔خیال رہیکہ برطانیہ میں کورونا وائرس… Continue 23reading برطانیہ میں صورتحال مزید بگڑ گئی کرونا وائرس کی تیسری قسم بھی دریافت

سعودی شہر مغایر شعیب میں پہاڑوں کے اندر کھود کر بنائے گئے مکانات ،معروف فوٹو گرافرتصاویر سامنے لے آیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

سعودی شہر مغایر شعیب میں پہاڑوں کے اندر کھود کر بنائے گئے مکانات ،معروف فوٹو گرافرتصاویر سامنے لے آیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں بہت سے مقامات قدیم تاریخی کردار کے حامل ہیں جومرور زمانہ اور وقت کے ساتھ رونما ہونے والی تبدیلیوں کے سامنے لمبے عرصے سے کھڑے ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت اور اس کے مجاز اداروں کی طرف سے ان تاریخی مقامات کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا… Continue 23reading سعودی شہر مغایر شعیب میں پہاڑوں کے اندر کھود کر بنائے گئے مکانات ،معروف فوٹو گرافرتصاویر سامنے لے آیا

اسرائیل اور ترکی ایک مرتبہ پھر مکمل سفارتی اور تجارتی تعلقات بحال کرنے کو تیار

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

اسرائیل اور ترکی ایک مرتبہ پھر مکمل سفارتی اور تجارتی تعلقات بحال کرنے کو تیار

انقرہ (این این آئی )اسرائیل اور ترکی کے درمیان کشیدہ تعلقات میں 180 ڈگری کا الٹ پھیرہونے والا ہے اور دونوں ملکوں میں آیندہ سال مارچ سے دوبارہ مکمل سفارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر کے مشیر برائے خارجہ امورمسعود شاسین نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ملکوں کی دفاع اور… Continue 23reading اسرائیل اور ترکی ایک مرتبہ پھر مکمل سفارتی اور تجارتی تعلقات بحال کرنے کو تیار

Page 433 of 4432
1 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 4,432