عالمی فنڈ کی ماحول دشمن تیل کمپنیوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

6  مئی‬‮  2023

پیرس(اے ایف پی) حال ہی میں منظرعام پر آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق اپنی چند ماحول دوست مصنوعات سمیت عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو محدود کرنے کی کوششوں کی عوامی سطح پر حمایت کرنے والی بڑی مالیاتی فرموں نے دنیا کی سب سے بڑی تیل اور گیس کمپنیوں میں اربوں کی سرمایہ کاری کی ہے تجزیہ سے پتا چلا ہے کہ بین الاقوامی ایسٹ مینیجرز کے گروپ نیٹ زیرو ایسٹ منیجرز کے 25 اراکین کے پاس ایکسون موبائل اور ٹوٹل انرجیز سمیت 15 تیل اور گیس فرموںمیں مجموعی طور پر417 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…