منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ”نزاھہ” کی طرف سے مرکزی بنک کے عہدیداروں، پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے بے نامی کھاتوں اور ذرائع سے خطیر رقم بیرون ملک منتقل کرنے کے کئی نئے کیسز کا پتہ چلایا ہے۔ انسداد بدعنوانی کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان… Continue 23reading سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

جوبائیڈن کے آتے ہی یو اے ای اور سعودی عرب پر کاری وار

datetime 28  جنوری‬‮  2021

جوبائیڈن کے آتے ہی یو اے ای اور سعودی عرب پر کاری وار

واشنگٹن ،ماسکو (این این آئی)امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو Fـ35 جیٹ طیارے اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج عارضی طور پر منجمد کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پیکیج منجمد کرنے کا مقصد نئی انتظامیہ کو ڈیل کا ازسرنو جائزہ لینے کا موقع فراہم… Continue 23reading جوبائیڈن کے آتے ہی یو اے ای اور سعودی عرب پر کاری وار

یوٹیوب نے ٹرمپ کو بڑا دھچکا دیدیا 

datetime 28  جنوری‬‮  2021

یوٹیوب نے ٹرمپ کو بڑا دھچکا دیدیا 

واشنگٹن (این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوٹیوب چینل کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا۔یوٹیوب نے ابتدائی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹیوب چینل رواں ماہ 13 جنوری کو معطل کیا تھا اس وقت وہ امریکی صدر تھے۔ یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading یوٹیوب نے ٹرمپ کو بڑا دھچکا دیدیا 

جنگ کے خدشات منڈلانے لگے ، اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

جنگ کے خدشات منڈلانے لگے ، اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

یروشلم (این این آئی)اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کیلئے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کر دی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم بھی… Continue 23reading جنگ کے خدشات منڈلانے لگے ، اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نوکری ڈھونڈ لی ‎

datetime 27  جنوری‬‮  2021

ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نوکری ڈھونڈ لی ‎

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنئی نوکری ڈھونڈ لی فلوریڈا میں دفتر کھول لیا ، جہاں سے وہ سابق صدر کی حیثیت سے اپنےفرائض سر انجام دیں گے اور عوامی مسائل کو دیکھیں گے ۔ اعلامیہ کے مطابق سابق صدر کا آف ان کی خط و کتابت ، بیانات ،… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نوکری ڈھونڈ لی ‎

جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل

datetime 27  جنوری‬‮  2021

جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا 100 روز کے لیے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ امریکی عدالت کے فیڈرل جج… Continue 23reading جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل

احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

datetime 27  جنوری‬‮  2021

احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

نئی دہلی (این این آئی)ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تاریخی لال قلعہ پر چڑھائی کرنے والے ہزاروں کسانوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت کے باہر ڈیرے ڈال دیے ہیں۔دو ماہ سے جاری اس احتجاج کے سب سے پرتشدد دن گزشتہ روز مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور 80 سے زائد پولیس… Continue 23reading احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

غیرملکی 3سالوں میں کتنی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں؟ سعودی وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2021

غیرملکی 3سالوں میں کتنی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں؟ سعودی وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور ڈرونز سعودی عرب لانے کی شرائط مقرر کی ہیں۔ سعودی عرب نے کیمرے لانے کے متعدد ضابطے جاری کیے ہیں۔ضوابط میں کہا گیا ہے کہ انفرادی طور پر کیمرہ لانے کی اجازت ہے۔ کاروبار کے لیے کیمرے لانے کی اجازت نہیں ہے اور یہ… Continue 23reading غیرملکی 3سالوں میں کتنی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں؟ سعودی وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

دبئی میں سرکاری ملازمت کے مواقع ماہانہ تنخواہ 8 ہزار درہم

datetime 27  جنوری‬‮  2021

دبئی میں سرکاری ملازمت کے مواقع ماہانہ تنخواہ 8 ہزار درہم

دبئی(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے محکمہ صحت نے نرسنگ کے شعبے میں ملازمین کوبھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے نرسنگ کے شبعے سے وابستہ افراد کے لیے ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق ڈی ایچ… Continue 23reading دبئی میں سرکاری ملازمت کے مواقع ماہانہ تنخواہ 8 ہزار درہم

1 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 4,462