جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی لڑاکا طیارہ مِگ 21 گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

جے پور (این این آئی)راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ اس حادثے میں محفوظ رہا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں ہنومان گڑھ کے قریب گرنے والے فوجی طیارہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جبکہ فوجی طیارے کے گھر پر گرنے کے نتیجے میں دو خواتین ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا ۔حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے ملبے کی ذد میں آ کر چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔دوسری جانب بھارتی فضائیہ کا بتانا ہے کہ فضائیہ کا طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے، حادثے کی وجہ جاننے کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ۔بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے سورت گڑھ سے اڑان بھری تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…