منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، امریکہ کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2021

ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، امریکہ کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے وزیر خارجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر چند مہینوں یا ہفتوں میں ایٹم بم تیار کرلے گا۔وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری تنازع بہت شدید ہوسکتا ہے کیوں کہ ایران… Continue 23reading ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، امریکہ کا دعویٰ

بنگلہ دیش کا اسرائیل سے  جاسوسی کیلئے آلات خریدنے کا انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2021

بنگلہ دیش کا اسرائیل سے  جاسوسی کیلئے آلات خریدنے کا انکشاف

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کی جانب سے اسرائیل کے تیار کردہ ایسے جاسوسی آلات خریدنے کا انکشاف ہوا ہے کہ جس کی مدد سے وہ بیک وقت سیکڑوں افراد کے موبائل فون کی نگرانی کرسکتا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دستیاب دستاویزات اور بیانات سے معلوم ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کی فوج نے… Continue 23reading بنگلہ دیش کا اسرائیل سے  جاسوسی کیلئے آلات خریدنے کا انکشاف

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20ممالک پر پابندی عائد کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2021

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20ممالک پر پابندی عائد کر دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 20 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جس میں پاکستان بھی شامل ہے تاہم اس پابندی سے سفارت کاروں، سعودی شہریوں اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں معاونت کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کو استثنٰی حاصل ہے۔سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20ممالک پر پابندی عائد کر دی

ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ ’’ ذوالجناح‘‘ کا کامیاب تجربہ

datetime 2  فروری‬‮  2021

ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ ’’ ذوالجناح‘‘ کا کامیاب تجربہ

تہران(این این آئی) ایران نے مصنوعی سیارہ سے لے جانے والے راکٹ کا مدار کے نیچے کا تجربہ مکمل کرلیا ہے جبکہ ٹیسٹ کے بعد ذوالجناح راکٹ ایک مصنوعی سیارہ کو مدار میں چھوڑے گا۔عالمی میڈیا کے مطابق ایران کے وزارت دفاع اور مسلح افواج کی رسد کی وزارت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران… Continue 23reading ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ ’’ ذوالجناح‘‘ کا کامیاب تجربہ

فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں چرچے

datetime 2  فروری‬‮  2021

فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں چرچے

ینگون (این این آئی) میانمار میں ایک روز قبل فوج کی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں اس کے چرچے ہیں۔میانمار میں یکم فروری کو فوج نے بغاوت کرکے عوامی حکومت کا تختہ الٹ کر حکمران جماعت نیشنل لیگ برائے ڈیموکریسی پارٹی (این… Continue 23reading فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں چرچے

بھارتی کسانوں کا 6 فروری کوملک بھر میں اہم شاہرایں بند کرنے کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2021

بھارتی کسانوں کا 6 فروری کوملک بھر میں اہم شاہرایں بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی( آن لائن) بھارتی کسانوں نے 6 فروری کوملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام اہم شاہرائوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے یہ اعلان مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کے بعد کیا گیا ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کسانوں نے 6 فروری کو 12 سے 3 بجے کے… Continue 23reading بھارتی کسانوں کا 6 فروری کوملک بھر میں اہم شاہرایں بند کرنے کا اعلان

افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بڑا جانی نقصان

datetime 2  فروری‬‮  2021

افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بڑا جانی نقصان

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد کی لہر روکنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم طالبان نے حملوں… Continue 23reading افغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بڑا جانی نقصان

دبئی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت، خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2021

دبئی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت، خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)امارت دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تفریحی سرگرمیوں اور طعام گاہوں پر سخت پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکبین پر جرمانے عاید کیے جائیں گے۔دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading دبئی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت، خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ  ماہرین نے الرٹ جاری کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ  ماہرین نے الرٹ جاری کردیا

استنبول (آن لائن) ترکی میں شدید زلزلے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین ارضیات نے حکومت کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوسیدہ عمارتوں کو خالی کر دیا جائے ورنہ بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فالٹ لائن… Continue 23reading ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ  ماہرین نے الرٹ جاری کردیا

1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 4,462