بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

روس نے اوباما سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

ماسکو(این این آئی)روس نے 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔ روس نے متعدد امریکی سینیٹرز اور سابق امریکی سفیر پر بھی پابندی لگائی ہے۔ متوقع چیئرمین جوائنٹ آف چیفس بھی روسی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔روس کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن جان لے کہ روس کے خلاف ہر حملے کا سخت ردعمل دیا جائے گا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…