چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر کب ہوگا؟قبلہ رُخ متعین کرنے کیلئے اہم رات
اسلام آباد (این این آئی)جمعرات 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر پور اچاند مقامی وقت رات 10 بج کر 16 منٹ پر ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپرپورا چاند 28 جنوری کو رات 12 بج کر 16منٹ پر ہوگا۔سعودی اخبار کے… Continue 23reading چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر کب ہوگا؟قبلہ رُخ متعین کرنے کیلئے اہم رات