اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

بھارت یورپی یونین کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑی منڈی بن گیا

datetime 1  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بمبئی(این این آئی)بھارت یورپی یونین کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑی منڈی میں بدل گیا۔2022 سے جنوری سنہ 2023 تک یورپ نے بھارت سے ریفائنڈ پیٹرولیم برآمدکی مقدار بڑھ ایک کروڑ 16 لاکھ ٹن کردی۔ یورپی یونین ان 20 ممالک میں سرفہرست جو بھارت سیریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرتا ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق روس کی پابندی کے بعد بھارت یورپی یونین کی بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔

امریکہ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے باوجود بھارت بڑی مقدار میں روس سے خام تیل خرید رہا ہے۔ زرائع کے مطابق مارچ میں روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے بتایا تھا کہ گزشتہ ایک سال میں بھارت کو پٹرولیم کی مد میں 22 فیصد اضافہ ہوا۔بھارت کی پرائیویٹ آئل ریفائنریز روس سے تیل کی بڑھتی ہوئی سپلائی کا فائدہ اٹھا رہی ہیں، یورپ کو بہترین مارکیٹ کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…