4 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ +این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخر کار وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، ٹرمپ کو میری لینڈمیں واقع ایئربیس پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی،ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس سے روانہ ہوئے، اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ چار سال بہترین تھے، اس موقع پر انہوں نے سب کا… Continue 23reading 4 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا