پیوٹن نے امریکی اداکار کو آرڈر آف فرینڈ شپ اعزاز سے نواز دیا

  بدھ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2023  |  17:16

ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے ہالی وڈ اسٹاراسٹیون سیگال کو آرڈر آف فرینڈ شپ اعزاز سے نواز دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرڈر آف فرینڈ شپ ایوارڈ بین الاقوامی تعلقات میں بہتری کیلئے اقدامات پر دیا جاتا ہے۔اسٹیون سیگال کو آرڈر آف فرینڈ شپ ایوارڈ ملنے سے قبل روس کی شہریت بھی دی جا چکی ہے جبکہ روس نے سیگال کو 2018 میں امریکا اور جاپان کیلئے وزارت خارجہ کا مندوب بھی مقرر کیاتھا۔رپورٹس کے مطابق امریکی اداکار اسٹیون سیگال کریمیا کو روس کا حصہ بنائے جانے کے حق میں ہیں۔

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎