ترکیہ اورشام میں 6 فروری کے زلزلے میں 50 ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کی تصدیق

  بدھ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2023  |  17:19

انقرہ (این این آئی)ترکیہ اور شام میں چھے فروری کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اب تک 50 ہزارسے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں ہلاکتوں میں صدربشارالاسد کی حکومت اور حزبِ اختلاف کے کنٹرول والے علاقوں کے اعداد و شماربھی شامل ہیں۔تباہ کن زلزلے کے بعد شام بھر میں مجموعی طور پر 5,951 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ترکیہ میں 44،374 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎