سعودی آرٹسٹ کی پیالیوں پر فن پاروں کی سوشل میڈیا پر دھوم
ریاض (این این آئی )ایک مقامی سعودی آرٹسٹ نے چائے کی پیالیوں پر موسم سرما کی نسبت سے فن پارے تیار کیے تو سوشل میڈیا پران کی تصاویر کی دھوم مچ گئی۔ سعودی آرٹسٹ کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ اس کے یہ فن پارے اتنی تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر مقبول ہوسکتے ہیں۔… Continue 23reading سعودی آرٹسٹ کی پیالیوں پر فن پاروں کی سوشل میڈیا پر دھوم