اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دبئی میں یہودیوں کیلئے عالی شان ہوٹل کھل گیا حلال کیساتھ کوشر کھانے بھی دستیاب

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

دبئی میں یہودیوں کیلئے عالی شان ہوٹل کھل گیا حلال کیساتھ کوشر کھانے بھی دستیاب

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کے آغاز کے بعد دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے باقاعدہ قیام کے بعد دبئی کے ریستوراں اور کیٹرنگ صنعت… Continue 23reading دبئی میں یہودیوں کیلئے عالی شان ہوٹل کھل گیا حلال کیساتھ کوشر کھانے بھی دستیاب

مسلمانوں کی زیادہ شادیوں پر پابندی لگائی جائے، بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کیخلاف درخواست دائر

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

مسلمانوں کی زیادہ شادیوں پر پابندی لگائی جائے، بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کیخلاف درخواست دائر

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں مرد کی ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ دیگر مذاہب میں ایک شادی ہے جبکہ مسلمان مرد زیادہ شادیاں کرتے ہیں۔ اس لیے مسلمانوں… Continue 23reading مسلمانوں کی زیادہ شادیوں پر پابندی لگائی جائے، بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کیخلاف درخواست دائر

امریکہ میں دادی نے اپنی ہی پوتی کو جنم دے دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

امریکہ میں دادی نے اپنی ہی پوتی کو جنم دے دیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں 61 سالہ خاتون نے اپنی پوتی کو جنم دے دیا۔ برطانیہ کے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ خاتون نے ہم جنس پرست بیٹے اور اس کے پارٹنر کے لیے بطور سروگیٹ اپنی پوتی کو جنم دیا ہے اور اکسٹھ سالہ خاتون اس پر بہت خوش… Continue 23reading امریکہ میں دادی نے اپنی ہی پوتی کو جنم دے دیا

قطر اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تنازع جلد ختم ہونے کا امکان کویت وامریکی ثالثی میں ہونیوالے مذاکرات میں نتیجہ خیز پیشرفت

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

قطر اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تنازع جلد ختم ہونے کا امکان کویت وامریکی ثالثی میں ہونیوالے مذاکرات میں نتیجہ خیز پیشرفت

دوحہ(این این آئی) سعودی عرب سمیت متعدد عرب ممالک کی جانب سے قطر کا بائیکاٹ ختم ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان، کویت، سعودی عرب اور قطر کے حکام کے درمیان حال ہی میں مذاکرات ہوئے جن میں نمایاں پیشرفت ہوئی اور فریقین نے 3 سال سے جاری اس تنازع… Continue 23reading قطر اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تنازع جلد ختم ہونے کا امکان کویت وامریکی ثالثی میں ہونیوالے مذاکرات میں نتیجہ خیز پیشرفت

فوربز کی انڈر 30 شمالی امریکی فہرست میں 3پاکستانی شامل

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

فوربز کی انڈر 30 شمالی امریکی فہرست میں 3پاکستانی شامل

نیو یارک (این این آئی)معروف اقتصادی جریدے ‘فوربز’ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ’30انڈر 30′ فہرست جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا اور ابتدائی طور پر شمالی امریکا خطے کی فہرست جاری کردی گئی۔’فوربز’ کی جانب سے تمام خطوں کی الگ فہرست جاری کی جاتی ہے، جن میں ایشیائی،… Continue 23reading فوربز کی انڈر 30 شمالی امریکی فہرست میں 3پاکستانی شامل

جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا کینیڈا کے ہائی کمشنر کی طلبی ، شدیداحتجاج

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا کینیڈا کے ہائی کمشنر کی طلبی ، شدیداحتجاج

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کسانوں کے حق میں کینیڈین وزیر اعظم کے بیان پر بھارت تلملا گیا اور جسٹن ٹروڈو کے بیان کو بھارتی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے کینیڈا  کے ہائی کمشنرکو طلب کرکے جسٹن ٹروڈو کے بیان پر احتجاج ریکارڈ کرا یا۔اس معاملے پر… Continue 23reading جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا کینیڈا کے ہائی کمشنر کی طلبی ، شدیداحتجاج

ابوظہبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

ابوظہبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

ابو ظبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے پاکستانی ڈاکٹر محمد عثمان کو خلیجی ریاست کی جانب سے قومی ہیرو اور شہید کا درجہ دیا گیا ہے۔امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد عثمان کی بیوہ عالیہ عثمان نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد عثمان ابوظہبی کے ایک کلینک میں… Continue 23reading ابوظہبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

سیالکوٹ سے ہجرت کرنے والے بھارت کے ”مصالحہ کنگ” چل بسے

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

سیالکوٹ سے ہجرت کرنے والے بھارت کے ”مصالحہ کنگ” چل بسے

ممبئی (این این آئی) بھارت کے نامور بزنس مین اور ‘مصالحہ کنگ’ کے نام سے مشہور دھرم پال گلاٹی 97 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارت کے مشہور مصالحہ برانڈ ‘مہاشیاں دی ہٹی’ (ایم ڈی ایچ) کے بانی دھرم پال گلاٹی کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔اس سے قبل ان میں کورونا… Continue 23reading سیالکوٹ سے ہجرت کرنے والے بھارت کے ”مصالحہ کنگ” چل بسے

کنیڈین وزیر اعظم کا کسانوں کے حق میں بیان ، بھارت آپے سے باہر ، تعلقات کشیدہ ہوگئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

کنیڈین وزیر اعظم کا کسانوں کے حق میں بیان ، بھارت آپے سے باہر ، تعلقات کشیدہ ہوگئے

نئی دہلی (این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان کے بعد کینیڈا اور بھارت کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی بھارتی وزارت داخلہ نے اس معاملے پر جمعہ کو کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کرکے جسٹن ٹروڈو کے بیان پر احتجاج کیا۔بھارتی وزارت داخلہ کے… Continue 23reading کنیڈین وزیر اعظم کا کسانوں کے حق میں بیان ، بھارت آپے سے باہر ، تعلقات کشیدہ ہوگئے

Page 447 of 4432
1 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 4,432