لداخ میں بھارتی فوج نے چینی فوجی پکڑ لیا
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پار کرنے والے چینی فوجی کوحراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ا یجنسی کے مطابق گذشتہ سال جون میں لداخ کی وادی گلوان میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی مارے جانے کے بعد سے بھارت کی… Continue 23reading لداخ میں بھارتی فوج نے چینی فوجی پکڑ لیا