ٹرمپ پر ٹوئٹر کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند سابق صدر کو کمپنی کا سخت پیغام
واشنگٹن (این این آئی)ٹوئٹر نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیئے۔ٹوئٹرکی جانب سے ٹرمپ کو واضح اور سخت پیغام دیا گیا ہیکہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ بھی صدر منتخب ہوگئے توانہیں ٹوئٹر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔دوسری جانب سابق… Continue 23reading ٹرمپ پر ٹوئٹر کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند سابق صدر کو کمپنی کا سخت پیغام