پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

امریکی انتخابات؛ تمام ریاستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری 

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی انتخابات؛ تمام ریاستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری 

واشنگٹن(آن لائن )امریکا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے بعد تمام ریاستوں کا غیر سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے۔امریکی انتخابات میں تمام ریاستوں کا غیر سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے، جو بائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی… Continue 23reading امریکی انتخابات؛ تمام ریاستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری 

آذربائیجان سے جنگ، ہمارے دو ہزار فوجی ہلاک ہوئے، آرمینیا کا اعتراف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

آذربائیجان سے جنگ، ہمارے دو ہزار فوجی ہلاک ہوئے، آرمینیا کا اعتراف

یروآن (این این آئی) آذربائیجان سے جنگ میں آرمینیا نے 2 ہزار سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرمینیا کی وزرات صحت نے ہزاروں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ،آرمینیائی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اب تک اس جنگ میں 2317 آرمینیائی فوجیوں اور نامعلوم افراد کی لاشوں… Continue 23reading آذربائیجان سے جنگ، ہمارے دو ہزار فوجی ہلاک ہوئے، آرمینیا کا اعتراف

ٹرمپ نے بالواسطہ طور پر جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

ٹرمپ نے بالواسطہ طور پر جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے بالواسطہ طور پر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا ہے۔ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا تھاکہ جوبائیڈن الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے جیتے ہیں، انتخابی مبصرین کو ووٹنگ کاعمل دیکھنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کی… Continue 23reading ٹرمپ نے بالواسطہ طور پر جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا

متحدہ عرب امارات نے کن افراد کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کر دیا ویزہ تحت کتنے سالوں تک قیام کیا جا سکتا ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے کن افراد کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کر دیا ویزہ تحت کتنے سالوں تک قیام کیا جا سکتا ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں 

ابوظہبی ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے پی ایچ ڈی اسکالرز کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان کردیا ہے، گولڈن ویزہ 10سال کا رہائشی ویزہ ہوگا، عرب امارات میں مقیم کمپیوٹرزسائنس، الیکٹرانکس انجینئرزکو بھی گولڈن ویزہ مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے کن افراد کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کر دیا ویزہ تحت کتنے سالوں تک قیام کیا جا سکتا ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں 

آرمینیائی لوگوں نے گائوں آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

آرمینیائی لوگوں نے گائوں آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی

باکو(این این آئی)نیگورنوکاراباخ سے باہر رہائش پذیر آرمینیائی لوگوں نے جنگ بندی معاہدے کے تحت گاں کو چھوڑنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 10 نومبر کو آرمینیا اور آذربائیجان نے بدترین لڑائی کے بعد جنگ بندی معاہدے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت نیگورنو،کاراباخ سے باہر… Continue 23reading آرمینیائی لوگوں نے گائوں آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی

مسلمانوں کی باجماعت نماز پر پابندی لگا دی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسلمانوں کی باجماعت نماز پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (آن لائن)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان،مرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ،مرکزی سینئر نائب صدو ر تنویرخان ،مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ ،سلمان پرویز ،محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ایڈووکیٹ، ملک شکیل اعوان ،شہزادوٹوایڈووکیٹ ،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سلطان حسن بٹ،صدر پنجاب محمد یونس ملک،سینئر نائب صدورمہر محمدسلیم ،رانافیاض امین ایڈووکیٹ،صدربلوچستان کامران خان بازئی… Continue 23reading مسلمانوں کی باجماعت نماز پر پابندی لگا دی گئی

نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ائیرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کردی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ائیرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کردی گئی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کا شہر نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جبکہ لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ نئی دہلی میں آلودہ زرات کی مقدار 552 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔ لاہور کی فضا میں… Continue 23reading نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ائیرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کردی گئی

یاسر عرفات کو 1982 میں شہید کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

یاسر عرفات کو 1982 میں شہید کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے  1982 بیروت کے ایک اسٹیڈیم میں بم حملے میں یاسرعرفات کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم بعد میں اس منصوبے کو ملتوی کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یاسر عرفات کی 16 ویں… Continue 23reading یاسر عرفات کو 1982 میں شہید کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف

مسلمان خاتون نازیہ نسیم نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا کے بی سی سیزن 12 کی پہلی کروڑ پتی بن گئیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسلمان خاتون نازیہ نسیم نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا کے بی سی سیزن 12 کی پہلی کروڑ پتی بن گئیں

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ٹیلی ویژن پر دکھایا جانے والا پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کے بارہویں سیزن نے اس وقت تاریخ رقم کی جب مشرقی بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے صدر مقام رانچی سے تعلق رکھنے والی نازیہ نسیم سیزن کی پہلی کروڑ پتی بنیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نازیہ نسیم جو اس… Continue 23reading مسلمان خاتون نازیہ نسیم نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا کے بی سی سیزن 12 کی پہلی کروڑ پتی بن گئیں

Page 460 of 4432
1 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 4,432