ترکی کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی 16 پاکستانی مزدور جاں بحق
اسلام آباد،گوجرہ (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ترکی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق چار کا تعلق سوات سے تھا۔ جمشید اور ایوب کا تعلق کانجو، صدام کا پانڑ مینگورہ اور انور کا تعلق امانکوٹ مینگورہ سے تھا۔ جمشید کے بھائی عثمان علی نے رابطہ… Continue 23reading ترکی کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی 16 پاکستانی مزدور جاں بحق