بھارت میں ایک شخص کے روزہ توڑ دینے پر چرچے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمسایہ ملک بھارت میں ایک آدمی نے دو خواتین کی جانیں بچانے کے لیے روزہ توڑ دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 32سالہ نوجوان کا نام عقیل منصوری ہے جو اودے پور کا رہائشی ہے۔ یکم رمضان کو وہ روزے کے ساتھ تھا، جب اسے کورونا وائرس کی دو مریض خواتین کے… Continue 23reading بھارت میں ایک شخص کے روزہ توڑ دینے پر چرچے