7.5 شدت کے زلزلے نے جنوبی ایشیا اور چین کو ہلا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ +این این آئی)پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے متعدد ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تاجکستان میں ہونے والے زلزلے کی شدت 7.5 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان کے قریب 80 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔… Continue 23reading 7.5 شدت کے زلزلے نے جنوبی ایشیا اور چین کو ہلا دیا