جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بچوں کو پھر سے مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت مل گئی

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے مسجد الحرام میں تمام عمر کے بچوں کو داخلے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے یہ اعلان اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر کیا، جس میں کہا گیا کہ والدین اپنے بچوں کو مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں۔سرکاری حکم نامے کے مطابق 5 سال سے بڑی عمر کے بچوں کے لیے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔جو والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو مسجد الحرام لانا چاہتے ہیں انہیں کسی اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہے۔یاد رہے کہ نومبر 2021 میں سعودی عرب نے 12 سال سے کم عمر بچوں کے مسجد الحرام میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…