کرونا وائرس کے ابھی وسط میں نہیں پہنچے ، دنیا کو بچانے کےلیے یہ غذا کھانی بند کرنی ہو گی ؟ بل گیٹس کا انتباہ
واشنگٹن (آن لائن)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا کو بچانا ہے تو گوشت کا استعمال بند کرنا ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لئے امریکہ اور دوسرے دولت مند ممالک کو… Continue 23reading کرونا وائرس کے ابھی وسط میں نہیں پہنچے ، دنیا کو بچانے کےلیے یہ غذا کھانی بند کرنی ہو گی ؟ بل گیٹس کا انتباہ