جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب، مریضہ کی ویڈیو بنانے والا ملازم معطل، قانونی کارروائی شروع

datetime 7  ستمبر‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت نے ایک ملازم کو اس وقت کام سے معطل کرنے کا اعلان کیاہے جب اس نے ایک مریضہ کی تصویر اتاری۔

یہ تصویر اور ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب وہ ایک اسپتال میں طبی معائنے کے لیے آئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے تصدیق کی کہ ملازم کو مجاز حکام نے گرفتار کیا اور اس کے خلاف قانونی اقدامات کرنے کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔وزارت صحت کا کہناتھا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کے بعد یہ ویڈیو بنانے والے ملازم کی نشاندہی کی گئی۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی تھی جب وہ خاتون اسپتال میں آئی تھیں۔انہوں نے ملازم کو کام کرنے سے روکنے کا اپنا فیصلہ جاری کیا اور اسے مجاز حکام نے معطل کر دیا اور اس کے خلاف قانونی اقدامات کرنے کے لیے پبلک پراسیکیوشن کو بھیج دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…