مصر میں بیوی کے قاتل سفاک جج کو سزائے موت کا حکم
قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک عدالت نے ایک جج کو اپنی اہلیہ کے قتل کے جرم میں قصوروارقرار دے کر سزائے موت سنادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوجداری عدالت نے اپنے فیصلہ میں ٹی وی پیش کار شیما جمال کے قاتل جج اور اس کے ساتھی کا کیس مصر کے مفتیِ اعظم کو بھیجنے کی منظوری… Continue 23reading مصر میں بیوی کے قاتل سفاک جج کو سزائے موت کا حکم




































