فرانس نے مصنوعات کے بائیکاٹ کو روکنے کیلئے منت سماجت شروع کر دی
پیرس (این این آئی)فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بیشتر ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ اور فرانس کے خلاف احتجاج کی کال بے بنیاد ہے اور اس کو فوری طور پر روکنا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بیان میں کہا گیا کہ فرانس کے خلاف جاری تمام جارحیت روکی جائے۔فرانسیسی… Continue 23reading فرانس نے مصنوعات کے بائیکاٹ کو روکنے کیلئے منت سماجت شروع کر دی