جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

امریکی ائیرلائنزکا مسافرکو نسل پرستانہ گالیوں کا نشانہ بنانے پر اہلکار معطل

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی ائیر لائنز نے خاتون مسافر کے ساتھ ، جھگڑا کرنے، اسے تشدد کا نشانہ بنانے اور نسل پرستانہ گالیاں بکنے پر اپنے ایک ایجنٹ کو معطل کر دیا ہے۔ خاتون مسافر کے ساتھ اس جھگڑا کرنے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

سپرٹ ائر لائنز ایک امریکی ائیر پورٹ پر ایک خاتون سے لڑائی کر رہا ہے۔میڈیارپورٹسک ے مطابق نامعلوم ائر پورٹ سے متعلق ائیر لائنز کا اہلکار ڈلاس فورٹ ورتھ انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر خاتون سے الجھ رہا ہے۔ اس دوران اس نے مسافر عورت کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور نسل پرستی پر مبنی گالیاں دیں۔ کئی لوگ اس لڑائی کو ختم کرانے کی کوشش بھی کی۔مگر یہ لڑائی ائیر لائنز کے اہلکار نے اس وقت تک جاری رکھی جب ایک اور شخص نے اہلکار کو سخت لہجے میں کہا اس عورت سے کیوں لڑائی کررہے ہو ، آو میرے ساتھ لڑائی کر کے دیکھ لو۔ ایک مردی کی طرف سے یہ چیلنج ملنے پر ائیر لائنز کے ااہلکار نے خاتون کے ساتھ لڑائی ختم کر دی۔ائیر لائنز کی طرف سے اس بارے میں ٹویٹر پر جاری کیے گئے مختصر بیان میں کہا گہا ہے کہ ‘ ہم اس لڑائی سے آگاہ ہیں، کسی بھی قسم کے تششد کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔’ بتایا گیا ہے کہ ائیر لائنز معاملے کی تحقیقات اور قانون نافذ کرنے کے عمل سے گزرہی رہی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…