پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

غریب مسلمان پر قدرت اور قسمت مہربان ہو گئی، آسمان سے 40 کروڑ کا تحفہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

غریب مسلمان پر قدرت اور قسمت مہربان ہو گئی، آسمان سے 40 کروڑ کا تحفہ

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے غریب مسلمان پر قدرت اور قسمت مہربان ہو گئی، آسمان سے تقریبا ً چالیس کروڑ کا تحفہ اس کے گھر آن گرا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے 33 سالہ جوشوا نامی شخص کے گھر شہاب ثاقب کا ایک ٹکڑا ٹوٹ کر آن گرا۔ میڈیا ذرائع کے… Continue 23reading غریب مسلمان پر قدرت اور قسمت مہربان ہو گئی، آسمان سے 40 کروڑ کا تحفہ

ہسپانیہ میں مسلمانوں کے 1300 برس پرانے قبرستان کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہسپانیہ میں مسلمانوں کے 1300 برس پرانے قبرستان کا انکشاف

میڈرڈ (این این آئی)ہسپانیہ میں دو روز قبل مسلمانوں کے ایک قبرستان کا انکشاف کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ملک کے قدیم ترین قبرستانوں میں سے ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ قبرستان میں کم از کم 400 قبریں ہیں۔ یہ تمام قبریں ان… Continue 23reading ہسپانیہ میں مسلمانوں کے 1300 برس پرانے قبرستان کا انکشاف

آنجہانی ڈیانا کا 1995 میں انٹرویو لینے کے لیے جعلی دستاویزات کے استعمال کی تحقیقات کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

آنجہانی ڈیانا کا 1995 میں انٹرویو لینے کے لیے جعلی دستاویزات کے استعمال کی تحقیقات کا اعلان

نیو یارک (آن لائن)آنجہانی ڈیانا کا 1995 میں انٹرویو لینے کے لیے جعلی دستاویزات کے استعمال کی تحقیقات کا اعلان کردیا گیا ہے، برطانوی شہزادہ ولیم نے تحقیقات کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ معاملے کی آزادانہ تحقیقات درست سمت کی جانب قدم… Continue 23reading آنجہانی ڈیانا کا 1995 میں انٹرویو لینے کے لیے جعلی دستاویزات کے استعمال کی تحقیقات کا اعلان

نیوزی لینڈ کا احسن اقدام، حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیوزی لینڈ کا احسن اقدام، حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنا دیا

ویلنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ پولیس میں زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایاکہ پولیس یونیفارم میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا احسن اقدام، حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنا دیا

شیشہ پینے ،داڑھی منڈوانے کی اسلام میں ممانعت کا حکم دینے والے دوسعودی جج معطل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

شیشہ پینے ،داڑھی منڈوانے کی اسلام میں ممانعت کا حکم دینے والے دوسعودی جج معطل

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کی سپریم جوڈیشل کونسل نے شیشہ تمباکو پینے اور ڈاڑھی منڈھوانے کی ممانعت کا متنازع حکم دینے والے دو ججوں کو معطل کردیا ہے۔ ان دونوں ججوں کے خلاف اس وقت تحقیقات کی جارہی ہے اور اس کی روشنی میں ان کے خلاف مناسب تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ان… Continue 23reading شیشہ پینے ،داڑھی منڈوانے کی اسلام میں ممانعت کا حکم دینے والے دوسعودی جج معطل

مجھے یقین ہے اسلام کو پوری طرح نہیں سمجھا گیا،اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آنے والے پہلے ہندو طالبِ علم کا دعویٰ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

مجھے یقین ہے اسلام کو پوری طرح نہیں سمجھا گیا،اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آنے والے پہلے ہندو طالبِ علم کا دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر الور سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ شبھم یادو اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آنے والے پہلے غیر مسلم طالبِ علم بن گئے ۔شبھم یادو دہلی یونیورسٹی سے فلسفے میں گریجویشن کرنے کے بعد مذہب کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہتے تھے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading مجھے یقین ہے اسلام کو پوری طرح نہیں سمجھا گیا،اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آنے والے پہلے ہندو طالبِ علم کا دعویٰ

تعلقات میں جمی برف پگھلنا شروع، 30 سال بعد سعودی عرب اور عراق کے درمیان اہم بارڈر کھول دیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

تعلقات میں جمی برف پگھلنا شروع، 30 سال بعد سعودی عرب اور عراق کے درمیان اہم بارڈر کھول دیا گیا

بغداد (این این آئی) سعودی عرب اور عراق کے درمیان عر عر بارڈر کراسنگ 30 سال بعد کھول دیا گیا۔عراقی وزرات داخلہ کے اعلیٰ حکام اور عراق میں سعودی سفیر نے عر عر بارڈر کراسنگ کھولنے کی تقریب میں شرکت کی جبکہ سعودی عرب کی جانب سے بھی ایک وفد نے بارڈر پر سعودی سائیڈ… Continue 23reading تعلقات میں جمی برف پگھلنا شروع، 30 سال بعد سعودی عرب اور عراق کے درمیان اہم بارڈر کھول دیا گیا

سعودی عرب نے 160پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

سعودی عرب نے 160پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا

کراچی( آن لائن) سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 160 پاکستانی کراچی پہنچ گئے ہیں، تمام مسافروں کو ضروری کارروائی کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر کی پرواز ایس وی708کے ذریعے 160 ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی ریاض سے کراچی پہنچے، ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کو… Continue 23reading سعودی عرب نے 160پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا

امریکی انتخابات کو شفاف کہنے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی انتخابات کو شفاف کہنے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کو شفاف قرار دینے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو برطرف کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   امریکی داخلہ سلامتی کے محکمے کے ڈائریکٹر کرسٹوفر کربز کو بھی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے، ٹرمپ نے انھیں برطرف کر دیا۔امریکی صدر نے… Continue 23reading امریکی انتخابات کو شفاف کہنے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

Page 458 of 4432
1 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 4,432