جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک، احتجاج کی نئی لہر شروع ہو گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک، احتجاج کی نئی لہر شروع ہو گئی

واشنگٹن(آن لائن) امریکا میں ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک، احتجاج کی نئی لہر شروع ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ گزشتہ پیر کو ریاست اوہائیو میں پیش آیا تھا۔ ایک پولیس افسر نے شہری کو بیدردی سے گولیاں مار کر قتل کر دیا… Continue 23reading امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک، احتجاج کی نئی لہر شروع ہو گئی

اسرائیل سے معاہدے سیاسی غلطی ہے، 30ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیے گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

اسرائیل سے معاہدے سیاسی غلطی ہے، 30ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیے گئے

مقبوضہ غزہ (این این آئی ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے 30 مسلمان اور عرب ممالک کے سربراہان کو مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ان ملکوں کی قیادت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہ کرنے پر زور دیا ہے اورکہاہے کہ اسرائیل کو تسلیم… Continue 23reading اسرائیل سے معاہدے سیاسی غلطی ہے، 30ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیے گئے

بزرگ شخص کے پیٹ سے کتنے ہزار پتھریاں نکل آئیں؟ اس سے قبل ایک شخص کے پیٹ سے 11ہزار پتھریاں نکالی گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

بزرگ شخص کے پیٹ سے کتنے ہزار پتھریاں نکل آئیں؟ اس سے قبل ایک شخص کے پیٹ سے 11ہزار پتھریاں نکالی گئیں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ایک 80 سالہ بزرگ کے پیٹ میں 2 ہزار سے زائد پتھریاں الٹرا ساؤنڈ میں دیکھی گئیں جنہیں آپریشن کے ذریعے نکالا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کا رہائشی 80 سالہ سری چند کیتھل کے جے پور اسپتال میں ہرنیا کی شکایت لے کر پہنچا تھا۔ الٹرا ساؤنڈ… Continue 23reading بزرگ شخص کے پیٹ سے کتنے ہزار پتھریاں نکل آئیں؟ اس سے قبل ایک شخص کے پیٹ سے 11ہزار پتھریاں نکالی گئیں

تین ماہ سے سعودی شاہی خاندان میں مسلسل سوگ کا سماں ،ایک اور شہزادی انتقال کر گئیں 

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

تین ماہ سے سعودی شاہی خاندان میں مسلسل سوگ کا سماں ،ایک اور شہزادی انتقال کر گئیں 

ریاض( آن لائن )سعودی شاہی خاندان کو پچھلے تین ماہ کے اندر کئی شہزادوں اور شہزادیوں کی موت کا صدمہ سہنا پڑا ہے۔ جس کا دکھ ابھی کمی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور سعودی شہزادی انتقال فرما گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت سعودی مملکت میں سوگ کا سماں ہے۔ شاہی خاندان اور… Continue 23reading تین ماہ سے سعودی شاہی خاندان میں مسلسل سوگ کا سماں ،ایک اور شہزادی انتقال کر گئیں 

پوپ نے میری تصویر لائیک کی اس کا مطلب ہے میں جنت میں جارہی ہوں پوپ کے انسٹا گرام اکائونٹ سے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

پوپ نے میری تصویر لائیک کی اس کا مطلب ہے میں جنت میں جارہی ہوں پوپ کے انسٹا گرام اکائونٹ سے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک

ویٹی کن سٹی (این این آئی )عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے سوشل میڈیا اکانٹ کے ذریعے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر پوپ فرانسس کے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکائونٹ سے ماڈل مارگوٹ فاکس کی سوئمنگ سوٹ میں تصویر… Continue 23reading پوپ نے میری تصویر لائیک کی اس کا مطلب ہے میں جنت میں جارہی ہوں پوپ کے انسٹا گرام اکائونٹ سے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک

اسرائیلی آبدوز پہلی بار آبنائے ہرمز سے گذر کرخلیجی پانیوں میں داخل، ایران کو خصوصی پیغام

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

اسرائیلی آبدوز پہلی بار آبنائے ہرمز سے گذر کرخلیجی پانیوں میں داخل، ایران کو خصوصی پیغام

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ڈولفن آبدوز گذشتہ ہفتے ہیر سویز سے گذرتے ہوئے خلیج فارس کے قریب پہنچ گئی۔سرکاری ریڈیو نے بتایا کہ آبدوز نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اس کے لیے نہر سویز میں داخل ہونا اور اس کے بعد خلیجی… Continue 23reading اسرائیلی آبدوز پہلی بار آبنائے ہرمز سے گذر کرخلیجی پانیوں میں داخل، ایران کو خصوصی پیغام

جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

لندن (این این آئی )کووِڈ نائنٹین کے بعد نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کو ایک اور بری خبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جنوبی افریقا سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی، دو کیس بھی سامنے آگئے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرصحت میٹ ہینکوک نے خبردار… Continue 23reading جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

تمام کنٹرول انگلینڈ کے ہاتھ میں آ گیا، برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

تمام کنٹرول انگلینڈ کے ہاتھ میں آ گیا، برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے

لندن (آن لائن) برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت انگلینڈ نے اپنی سرحد، کرنسی، قوانین، تجارت اور پانی کا کنٹرول واپس لے لیا۔ یکم جنوری 2021ء سے برطانیہ سیاسی اور معاشی طور پر مکمل خود مختار ہوگا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی میڈیا یورپی یونین اور برطانوی حکام… Continue 23reading تمام کنٹرول انگلینڈ کے ہاتھ میں آ گیا، برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے

ہسپتال کی کورونا وارڈ میں ایک مریض نے دوسرے مریض کو قتل کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

ہسپتال کی کورونا وارڈ میں ایک مریض نے دوسرے مریض کو قتل کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں ایک اسپتال کے کورونا یونٹ میں کو وِڈ 19 کے ایک مریض نے دوسرے مریض پر اچانک حملہ کر کے جان سے مار دیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر کے اینٹی لوپ ویلی اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض نے دوسرے کورونا مریض کو قتل کر دیا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ہسپتال کی کورونا وارڈ میں ایک مریض نے دوسرے مریض کو قتل کر دیا

1 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 4,463