برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کا عندیہ دیدیا،میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وون ڈیرلیئن نے یوکرین کا دورہ کیا اور صدرولودی میرزیلنسکی سے ان کی ملک کی یورپی بلاک میں شمولیت سے متعلق درخواست پرتبادلہ خیال کیا ہے، وون ڈیرلیئن نے کیف پہنچنے پر ٹویٹ کیا کہ صدر زیلنسکی کے ساتھ میں تعمیرنو کے لیے درکار مشترکہ کام اور یوکرین کی جانب سے یورپی یونین میں شمولیت کی کوشش پرپیش رفت کا جائزہ لوں گی۔
یورپی کمیشن نے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کا عندیہ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































