اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار

datetime 14  جون‬‮  2022 |

ٹورنٹو(این این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔جسٹن ٹروڈو نے لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اس لیے وہ خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ویکسین لگوانے کے باعث ان کی طبیعت بہتر ہے۔یاد رہے کہ رواں سال جنوری میں بھی جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہو گئے تھے۔ گزشتہ ہفتے جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر سے بھی ملاقات کی تھی تاہم وائٹ ہائوس کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماں کا قریبی رابطہ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…