کورونا ویکسین میں حرام اجزا کی آمیزش کا معاملہ اہم فتویٰ جاری کر دیا گیا
ابوظہبی(پی این پی) متحدہ عرب امارات کے فتویٰ کونسل نے شیخ عبد اللہ بن بیہہ کی سربراہی میں ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں انسانی جسم کے تحفظ اور دیگر متعلقہ اسلامی احکام کے بارے میں اسلامی شریعت کے مقاصد کی تعمیل میں انسداد کورونا ویکسین استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ سرکاری… Continue 23reading کورونا ویکسین میں حرام اجزا کی آمیزش کا معاملہ اہم فتویٰ جاری کر دیا گیا