سعودی عرب کے نئے تعلیمی نصاب میں رامائن اور مہا بھارت کے بارے میں بھی پڑھایا جائے گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سعودی عرب کے نئے تعلیمی نصاب میں رامائن اور مہا بھارت کے بارے میں بھی پڑھایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی نصاب میں رامائن اور مہابھارت کی شروعات کے علاوہ نئے وژن 2030 ء میں انگریزی زبان کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کے نئے تعلیمی نصاب میں رامائن اور مہا بھارت کے بارے میں بھی پڑھایا جائے گا