کروناوائرس کی عالمی وبا ءکے بعد پہلی مرتبہ مسجد الحرام کا صحن طواف نمازیوں اور عمرہ زائرین سے بھر گیا، روح پرور مناظر
ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں کوروناوائرس کی عالمی وبا کے بعد پہلی مرتبہ مسجد الحرام میں طواف کا صحن نمازیوں اور عمرہ زائرین سے پوری طرح بھر گیا۔پندرہ رمضان کو مغرب کی نماز کے موقع پر پورا صحن نمازیوں سے بھرا ہوا دکھائی دیا۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے مقرر کردہ ضابطوں کی پابندی… Continue 23reading کروناوائرس کی عالمی وبا ءکے بعد پہلی مرتبہ مسجد الحرام کا صحن طواف نمازیوں اور عمرہ زائرین سے بھر گیا، روح پرور مناظر