بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار،400گرفتار

14  جون‬‮  2022

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی، گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے، 400 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کے گھروں پر بھارتی پولیس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، اتر پردیش میں تین سو افراد گرفتار ہوئے، دہلی پولیس نے آفرین فاطمہ کا گھر گرانے کے خلاف احتجاج کرنے والے 40 طلبا کو حراست میں لیا۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں بھی طالب علموں نے شدید احتجاج کیا، کیرالہ میں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا، طلبا رہنما عائشہ رینا کو پولیس سڑک پر گھسیٹتی ہوئی لے گئی، نفرت انگیز بیان دینے والی بی جے پی ترجمان کے خلاف اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…