بھارت سے آزاد ہو کر رہنا چاہتے ہیں، سکھ تنظیم

20  جون‬‮  2022

لندن(این این آئی)لندن میں نکالی گئی سکھ فریڈم ریلی کے شرکا نے کہا ہے کہ وہ بھارت سے آزاد ہو کر امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔میڈیارپرٹس کے مطابق سکھوں کے مقدس مقام دربار صاحب پر بھارتی حملے کے 38 برس مکمل ہوگئے، جس کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن نے بھارت کے خلاف سینٹرل لندن میں فریڈم ریلی نکالی، جس میں لندن سمیت دیگر شہروں سے آئے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ریلی کے شرکا نے ہائیڈ پارک کے قریب ویلنگٹن آرچ سے ریلی کا آغاز کیا، شرکا بکنگھم پیلس کے سامنے سے ہوتے ہوئے ٹریفلگر اسکوائر پہنچے۔اس موقع پر شرکا نے کہا کہ سکھ دربار صاحب پر حملے کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے 1984 میں سکھوں کا بیدردی سے قتل عام کیا، سکھ آج تک انصاف کے منتظر ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…