ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہاتیر محمد کی صحت کیسی ہے ؟  ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2021

مہاتیر محمد کی صحت کیسی ہے ؟  ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں

کوالالمپور(این این آئی )ملائشیاء کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی خرابی صحت سے متعلق چند روز سے متعدد افواہیں زیر گردش تھیں تاہم ان کے ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پرمہاتیر محمد نے کہا تھا کہ ان کے خاندان کا ایک فرد کورونا… Continue 23reading مہاتیر محمد کی صحت کیسی ہے ؟  ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں

خودمختاری پر حملے کا جواب دینے کے اہل ہو چکے مودی کی بڑھک

datetime 26  جنوری‬‮  2021

خودمختاری پر حملے کا جواب دینے کے اہل ہو چکے مودی کی بڑھک

کلکتہ (کے پی آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بڑھک مارتے کہا نیتاجی نے ایک ایسے ہندوستان کا تصور پیش کیا تھا جو اس کی خودمختاری پر حملہ کرے تو اس کا بھرپور جواب دے سکے۔ وکٹوریہ میموریل میں نتیاجی کی جیتنے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ آج… Continue 23reading خودمختاری پر حملے کا جواب دینے کے اہل ہو چکے مودی کی بڑھک

جج کا دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کی عزت لوٹنے کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کو حیرت انگیز پیشکش

datetime 25  جنوری‬‮  2021

جج کا دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کی عزت لوٹنے کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کو حیرت انگیز پیشکش

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک لڑکی کے ساتھ ہونے والی اجتماعی آبرو ریزی کے شرمناک واقعے نے پورے ملک میں ان عناصر کے خلاف شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی ساحلی علاقے میں ایک عدالت کے جج نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک لڑکی کو دھوکے سے اغوا… Continue 23reading جج کا دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کی عزت لوٹنے کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کو حیرت انگیز پیشکش

اسرائیل نے امریکہ کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی

datetime 25  جنوری‬‮  2021

اسرائیل نے امریکہ کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو خلیج فارس، یورپ اور ایشیا میں موجود اپنے فوجی اڈوں پر اسرائیلی ساختہ اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا… Continue 23reading اسرائیل نے امریکہ کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی

پاکستانی امریکن صائمہ محسن پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

datetime 25  جنوری‬‮  2021

پاکستانی امریکن صائمہ محسن پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

واشنگٹن (آن لائن) پاکستانی امریکن صائمہ محسن کو امریکہ میں پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق صائمہ محسن کو ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے اور وہ پہلی امریکن مسلم خاتون ہیں جو اگلے ماہ یہ منصب سنبھالیں گی۔52… Continue 23reading پاکستانی امریکن صائمہ محسن پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2021

بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف

نئی دہلی(این این آئی) شدت پسند بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی اسلام کے خلاف ایک اور سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی سیاستدان نے کہا ہے کہ  3500 مساجد بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست آسام سے رکن اسمبلی بدرالدین اجمل کا کہنا تھا کہ بی جے پی بھارت بھر… Continue 23reading بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف

بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی  ہند1857 کے رہنما  کے نام سے منسوب

datetime 25  جنوری‬‮  2021

بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی  ہند1857 کے رہنما  کے نام سے منسوب

نئی دہلی (این این آئی)ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والی مسجد احمد اللہ شاہ کے نام منسوب ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن نے بتایاکہ احمد اللہ شاہ 1857 کی جنگ آزادی کے جنگجو تھے۔آئی سی ایف کے سیکریٹری اطہر حسین کے مطابق مسجد کے نام کے حوالے سے بیشمار تجاویز… Continue 23reading بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی  ہند1857 کے رہنما  کے نام سے منسوب

چینل کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بھاری رشوت ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈسامنے آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2021

چینل کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بھاری رشوت ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈسامنے آگیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈ سامنے آگیا ہے۔ ارنب گوسوامی نے چینل کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے 40 لاکھ رشوت دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل بھارت کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) پرتھو داس گپتا نے پولیس کو بیان دیا ہے… Continue 23reading چینل کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے بھاری رشوت ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈسامنے آگیا

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک

datetime 25  جنوری‬‮  2021

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک

براز یلیا( آن لائن ) برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ بھی حادثے کا شکار ہو گیا۔حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص… Continue 23reading برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک

1 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 4,498