پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آپ کے ملک کا سیاحتی ٹورنہیں کریںگے،امریکاکاروسی پابندیوں کا تمسخر

datetime 16  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس نے امریکی حکام پر روس کی طرف سے عائد کی گئی انتقامی پابندیوں کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ روس نے نادانستہ طور پر جو بائیڈن کے مرحوم والد پر پابندیاں لگائی ہوں، جب اس نے امریکی صدر کے نام سے ’’بیٹا‘‘کا خطاب ہٹا دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ساکی نے تبصرہ کیا کہ

صدر بائیڈن کا بیٹا ہے اور اس لیے انہوں نے ان کے والد پر پابندیاں لگائی ہیں۔ ہم میں سے کوئی بھی روس کے سیاحتی دوروں کا منصوبہ نہیں بنا رہا ہے اور ہم میں سے کسی کے بھی ایسے بینک اکائونٹ نہیں ہیں جن تک ہم رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ساکی نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ اگر ہمیں روس کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ بات چیت کرنے کی ضرورت ہے تو ہم ایسا کر سکیں گے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…