جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اتوار کے روز یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی کی بے حرمتی کی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پولیس کی سیکیورٹی میں درجنوں یہودی طلبا اور انٹیلی جنس حکام سمیت  دسیوں یہودی آباد کارواں نے قبلہ اول میں گھس کر… Continue 23reading اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

’’ فرانس کے 60 لاکھ مسلمان اپنا الگ معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں‘‘ انہیں دیوار کیساتھ کیسے لگایا جائے ؟فرانسیسی صدر نےپلان پیش کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

’’ فرانس کے 60 لاکھ مسلمان اپنا الگ معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں‘‘ انہیں دیوار کیساتھ کیسے لگایا جائے ؟فرانسیسی صدر نےپلان پیش کر دیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے 60 لاکھ مسلمان اپنا الگ معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں، انہیں روکنے کے لیے سخت قوانین وضع کیے جانے چاہئیں، میکرون نے اپنا چار نکاتی پلان بھی پیش کردیا۔ فرانسیسی مسلمانوں نے میکرون کے پلان کو مسلمانوں پر کریک ڈاؤن قرار دیا۔دنیا… Continue 23reading ’’ فرانس کے 60 لاکھ مسلمان اپنا الگ معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں‘‘ انہیں دیوار کیساتھ کیسے لگایا جائے ؟فرانسیسی صدر نےپلان پیش کر دیا

ملٹری ایکشن ایک ہی صورت میں روکیں گے اگر۔۔۔ آزربائیجان کے صدر نے آرمینیاکے سامنے بڑی شرط رکھ دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

ملٹری ایکشن ایک ہی صورت میں روکیں گے اگر۔۔۔ آزربائیجان کے صدر نے آرمینیاکے سامنے بڑی شرط رکھ دی

باکو (این این آئی)آزربائیجان کے صدر الہام الیوف نے کہا ہے کہ انکا ملک ماضی میں بارہا آرمینیا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔ بتائیں یورپی یونین اور یورپی سیکیورٹی تعاون تنظیم نے آرمینیا کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر الہام الیوف نے باکو میں ٹیلی وژن… Continue 23reading ملٹری ایکشن ایک ہی صورت میں روکیں گے اگر۔۔۔ آزربائیجان کے صدر نے آرمینیاکے سامنے بڑی شرط رکھ دی

لندن کے پارک میں سیاحوں کو گالیاں دینے والا طوطا پاکستان کے کس شہر پہنچ گیا؟ہر کوئی بے صبری سے سننے کا منتظر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

لندن کے پارک میں سیاحوں کو گالیاں دینے والا طوطا پاکستان کے کس شہر پہنچ گیا؟ہر کوئی بے صبری سے سننے کا منتظر

اسلام آباد، لندن(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) لندن میں نایاب نسل کا گالیاں دینے والا ایک طوطا سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ شاہد علی شیخ نے خرید لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں لوگوں کو گالیاں دینے والا اایک  طوطا سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ نے خرید لیا ہے۔ شاہدعلی شیخ نے لاکھوں روپے مالیت… Continue 23reading لندن کے پارک میں سیاحوں کو گالیاں دینے والا طوطا پاکستان کے کس شہر پہنچ گیا؟ہر کوئی بے صبری سے سننے کا منتظر

مکہ سمیت دیگر شہروں میں شدید بارش کا امکان، سعودی محکمہ موسمیات کی سیلابی صورتحال کی وارننگ جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

مکہ سمیت دیگر شہروں میں شدید بارش کا امکان، سعودی محکمہ موسمیات کی سیلابی صورتحال کی وارننگ جاری

ریاض(این این آئی ) سعودی محکمہ شہری دفاع نے شدید بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے مکہ سمیت دیگر علاقوں کے لیے موسم کی صورتحال سے متعلق وارننگ جاری کی ہے جس میں بدھ تک خراب موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔جنرل ڈائریکٹوریٹ… Continue 23reading مکہ سمیت دیگر شہروں میں شدید بارش کا امکان، سعودی محکمہ موسمیات کی سیلابی صورتحال کی وارننگ جاری

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ہونےوالی لڑائی مزید شدت اختیار کرگئی،سینکڑوں ہلاکتیں 

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ہونےوالی لڑائی مزید شدت اختیار کرگئی،سینکڑوں ہلاکتیں 

باکو(نیوز ڈیسک)آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ہونےوالی لڑائی مزید شدت اختیار کرگئی،جس کے بعد آرمینیا آذربائیجان کے دیگر شہروں پر بھی حملے شروع کردیے،جس میں شہری ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں،روس اور ترکی نے شہری ہلاکتوں پر اظہار مذمت کیا ہے،دونوں ملکوں کے درمیان جاری جنگ میں آٹھویں روز تک ہلاکتیں 250 سے متجاوز کرگئی ہیں،آذر… Continue 23reading آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ہونےوالی لڑائی مزید شدت اختیار کرگئی،سینکڑوں ہلاکتیں 

ترکی کی اشیاء استعمال نہ کریں، سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو ہدایات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ترکی کی اشیاء استعمال نہ کریں، سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو ہدایات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں کو ترک اشیا کی بائیکاٹ کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ ترک صدر نے کہا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی پالیسیوں پر گامزن ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے… Continue 23reading ترکی کی اشیاء استعمال نہ کریں، سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو ہدایات

میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

میونخ (این این آئی)جرمن شہر میونخ کی سالانہ سکیورٹی کانفرنس عالمی سطح پر سلامتی سے متعلق اپنی نوعیت کا انتہائی اہم اجتماع ہوتا ہے لیکن ایسی آئندہ کانفرنس سے متعلق نامعلوم مجرموں نے کئی شخصیات کو خطرناک دعوت نامے بھیجنا شروع کر دیے ہیں۔جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میونخ سے  ملنے والی رپورٹوں کے… Continue 23reading میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

بھارتی طیارہ گر کر تباہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

بھارتی طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی بحریہ کا بغیر انجن طیارہ کریش ہو گیا جس میں سوار دو نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلائیڈر طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ کیرالہ میں کوچی کے مقام پر گر کر تباہ ہوا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق حادثہ بھارت کے مقامی وقت صبح… Continue 23reading بھارتی طیارہ گر کر تباہ

Page 470 of 4404
1 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 4,404