واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گولیاں چلنے کا واقعہ گرین ووڈ شہر میں واقع شاپنگ مال کے فوڈکورٹ میں پیش آیا۔ مسلح شخص رائفل اور گولہ بارود کے ہمراہ فوڈ کورٹ میں آیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ گولیوں کی زد میں آ کر تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔موقع پر موجود بائیس سالہ نوجوان شہری نے اپنے ہتھیار سے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔
امریکہ‘ شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































