جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ، 8 ہلاک

datetime 18  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(این این آئی) یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں خوفناک ا?گ بھڑک اْٹھی جس کینتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی

خبر رساں ادارے کے مطابق یونان میں مال بردار طیارہ ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ Antonov An-12 خوفناک ا?گ سے طیارہ چند منٹوں میں ہی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔طیارے میں پائلٹ سمیت 8 عملے کے ارکان سوار تھے جو حادثے میں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ طیارے میں ا?گ لگنے کے دوران بھی دھماکوں کی ا?وازیں ا?تی رہیں جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ اس میں خطرناک ا?تشی مواد ہوسکتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مقامی رہائشیوں نے حادثے کے بعد دو گھنٹے تک آگ کا گولہ دیکھنے اور دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی جس میں جہاز میں سوار عملے کے آٹھ ارکان ہلاک ہو گئے۔یونان کے شہر کاوالا کے قریب پیلیوچوری گاؤں میں تباہ ہونے والاAntonov An-12 کارگو طیارہ یوکرین میں قائم ایک کمپنی کے ذریعے چلایا جا رہا تھا جو مبینہ طور پر 11 ٹن ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بارودی سرنگیں بنگلہ دیش لے جا رہا تھا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…