جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سپین میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 510افراد ہلاک ہوگئے

datetime 19  جولائی  2022 |

میڈرڈ (این این آئی)سپین میں ایک ہفتے کے دوران ہیٹ ویو سے 510افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق سپین کی وزارت صحت نے کہا کہ ملک کے کچھ حصوں میں پارہ 45ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد ہیٹ ویو سے ایک ہفتے میں 510 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن کی عمریں 65سے 84سال تک ہیں ۔ کارلوس III ہیلتھ انسٹیٹیوٹ نے کہاکہ ہیٹ ویو اسی طرح برقرار رہی تو ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…