الریاض (این این آئی)مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔سعودی حکام کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے۔اس کے علاوہ جو فراد وائرس میں مبتلا نہیں ہوئے وہ اور بغیر ویکسین لگائے افراد مسجد الحرام جا سکتے ہیں۔حرمین شریفین میں نماز کی ادائیگی کے لیے ایپلی کیشنز اعتمرنا یا توکلنا پر پیشگی بکنگ کی شرط ختم کر دی گئی ہے، اس سے قبل نمازوں کی ادائیگی کے لیے بکنگ لازمی کرانا ہوتی تھی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار افراد یا ان سے ملاقات کرنے والا شخص مسجد الحرام میں جانے سے پرہیز کرے۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































