اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ نے یہ کام نہ کیا تو ۔۔۔سوڈان کی اسرائیل کیساتھ تعلقات توڑنے کی دھمکی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

امریکہ نے یہ کام نہ کیا تو ۔۔۔سوڈان کی اسرائیل کیساتھ تعلقات توڑنے کی دھمکی

خرطوم (این این آئی) سوڈانی خودمختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ایک فون کال میں متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکی کانگریس سوڈان کو قانونی چارہ جوئی سے استثنیٰ دینے والے قانون کی منظوری نہیں دیتی ہے تو سوڈان اس قابض اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے… Continue 23reading امریکہ نے یہ کام نہ کیا تو ۔۔۔سوڈان کی اسرائیل کیساتھ تعلقات توڑنے کی دھمکی

ایران نے اسلامی ملک پر حملے کی دھمکی دیدی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

ایران نے اسلامی ملک پر حملے کی دھمکی دیدی

تہران (این این آئی) مڈل ایسٹ آئی (ایم ایم آئی) ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی جانب سے حملے کی صورت میں متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام خلیجی ریاست کے حکمران محمد بن… Continue 23reading ایران نے اسلامی ملک پر حملے کی دھمکی دیدی

نیویارک میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے کا گھیراؤ، عملہ محصور ہو کر رہ گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

نیویارک میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے کا گھیراؤ، عملہ محصور ہو کر رہ گیا

نیویارک (آن لائن) بھارت میں کسانوں سمیت سکھوں کے خلاف ناروا سلوک کے بعد امریکہ میں رہائش پذیر سکھوں نے بھارتی قونصل خانے کا گھیراؤ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف نیویارک میں سکھوں نے امریکہ میں موجود قونصل خانے کا گھیراؤ کرلیا ہے.مظاہرین… Continue 23reading نیویارک میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے کا گھیراؤ، عملہ محصور ہو کر رہ گیا

طویل انتظار ختم کویت نے غیر ملکی گھریلو ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

طویل انتظار ختم کویت نے غیر ملکی گھریلو ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

کویت سٹی (این این آئی)خلیجی ریاست کویت نے بیرون ملک کویڈ 19 کی وجہ سے فضائی سروسز بندش کے نتیجے میں پھنس جانے والے گھریلو ملازمین کو مرحلہ واپس واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کویت 80ہزارگھریلو ملازمین کی واپسی کی تیاری کر رہا ہے۔ ان میں سے بیشتر ایسے ممالک… Continue 23reading طویل انتظار ختم کویت نے غیر ملکی گھریلو ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

انگریزی پر عبور اور کم از کم تنخواہ 25 ہزار 600 پاؤنڈکی شرائط برطانیہ میں نیا امیگریشن سسٹم متعارف،عملدرآمد کب سے ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

انگریزی پر عبور اور کم از کم تنخواہ 25 ہزار 600 پاؤنڈکی شرائط برطانیہ میں نیا امیگریشن سسٹم متعارف،عملدرآمد کب سے ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد پوائنٹس کی بنیاد پر تیار کردہ نیا امیگریشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا جس کے بارے میں وزرا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ”سادہ اور لچکدار“ ہے، روزنامہ جنگ میں سعید نیازی کی شائع خبر کے مطابق یکم جنوری کے بعد برطانیہ میں… Continue 23reading انگریزی پر عبور اور کم از کم تنخواہ 25 ہزار 600 پاؤنڈکی شرائط برطانیہ میں نیا امیگریشن سسٹم متعارف،عملدرآمد کب سے ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

کاون ہاتھی نے اپنے نئے گھر میں نئی زندگی کا آغاز کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

کاون ہاتھی نے اپنے نئے گھر میں نئی زندگی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) عدالتی حکم پر پاکستان سے کمبوڈیا منتقل کیے جانے والا کاون ہاتھی نے اپنے نئے گھر میں نئی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمبوڈیا انتظامیہ کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کاون ہاتھی اپنے نئے دوست کے ساتھ… Continue 23reading کاون ہاتھی نے اپنے نئے گھر میں نئی زندگی کا آغاز کر دیا

دنیا کا سب سے اونچا ڈیم بنانے کی تیاریاں چین نے بھارت کو گردن سے پکڑلیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

دنیا کا سب سے اونچا ڈیم بنانے کی تیاریاں چین نے بھارت کو گردن سے پکڑلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے تبت میں دریائے براہماپترا پر ایک بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی طرف سے اس بہت بڑے ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی تجویز 14ویں پانچ سالہ پلان کا حصہ بنا دی گئی ہے جس پر آئندہ سال سے عملدرآمد شروع ہونے جا رہا ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading دنیا کا سب سے اونچا ڈیم بنانے کی تیاریاں چین نے بھارت کو گردن سے پکڑلیا

سعودی عرب نے اسرائیلی جہازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

سعودی عرب نے اسرائیلی جہازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

ریاض ( آن لائن )اسرائیلی میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کیے گئے دعوے کے مطابق سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت… Continue 23reading سعودی عرب نے اسرائیلی جہازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑی مصیبت  آن پڑی،ڈونلڈ ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑی مصیبت  آن پڑی،ڈونلڈ ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل

نیویارک (این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے دائیں پاؤں میں بال برابر فریکچر آگیا ہے جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جوبائیڈن آفس کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن ہفتے کے روز انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث گزشتہ… Continue 23reading نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑی مصیبت  آن پڑی،ڈونلڈ ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل

Page 449 of 4432
1 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 4,432