اسرائیل کا حزب اللہ کے تین ہزار اہداف کو24گھنٹوں میں تباہ کرنے کاتجربہ، تہلکہ خیز انکشاف
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے ایک موقر اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے چوبیس گھنٹوں میں لبنانی حزب اللہ کے تین ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کامیاب مشقیں کی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مشقوں میں فرضی طور پرحزب اللہ کے اہداف نشانہ بنایا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے… Continue 23reading اسرائیل کا حزب اللہ کے تین ہزار اہداف کو24گھنٹوں میں تباہ کرنے کاتجربہ، تہلکہ خیز انکشاف