جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

datetime 17  اگست‬‮  2022 |

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔روسی صدر نے فعال روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشترکہ کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امن و استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…