اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل کس ملک کا دورہ کریں گے

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل(منگل کو) یونان کے دورے پر پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات وزیراعظم سے ہوگی۔2018کے بعد سے یہ محمد بن سلمان کا کسی بھی یورپی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کئی مشترکہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔سفارتی ذرائع نے دعوی کیا کہ توانائی، عسکری تعاون اور زیر سمندر ڈیٹا کیبل بچھانے کے معاہدوں کو حتمی شکل دی جاسکتی ہے۔خیال رہے کہ یونان اور سعودی عرب کے مابین رواں برس مئی میں اتفاق ہوا تھا کہ یورپ سے ایشیا کو لنک کرنے کے لیے زیرِ سمندر ایک ڈیٹا کیبل بچھائی جائے گی۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…