متحدہ عرب امارات نے کس ملک کے شہریوں کو 90دن تک بغیر ویزہ قیام کرنے کی سہولت دیدی ، ویزے سے استثنی کا فیصلہ
دبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات کے شہری 90 دن تک اسرائیل میں بغیر ویزہ قیام کر سکیں گے۔ ویزے سے استثنی کا فیصلہ منگل کو دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ ایک سمجھوتے کے تحت کیا گیا ہے۔ یو اے ای کے معاون وزیر برائے ثقافت اور پبلک ڈپلومیسی عمر سیف اور اسرائیل کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے کس ملک کے شہریوں کو 90دن تک بغیر ویزہ قیام کرنے کی سہولت دیدی ، ویزے سے استثنی کا فیصلہ